18th Jan 2013 MPA Khawaja IZhar-ul-Hassan Presides over recovery meeting in New Karachi Town

18th Jan 2013 

MPA Khawaja IZhar-ul-Hassan Presides over recovery meeting in New Karachi Town.

حق پرست صوبائی وزیر سندھ خواجہ اظہار الحسن ، ایڈمنسٹریٹر نیو کراچی ٹاؤن آفاق سعید کے ہمراہ نیو 
کراچی ٹاؤن میں ریکوری کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ، اس موقع پر متعلقہ افسران بھی موجود ہیں